اقبال کی۔گچھ یادگار لمحات
- علامہ اقبال رحمتہ اللہ
- شیخ محمد اقبال نام اور اقبال تخلیص ۔ ٩ نومبر ١٨٧٧ کو پنجاب کے مشہور شہر سیال کوٹ میں ولادت ہوئی ۔ اقبال کے والد کا نام شیخ نور محمد اور والدہ کا نام امام بی تھا۔ان کے بزرگوں کا سلسلہ 'سپر وگوت کے کشمیری پنڑتوں سے ملاتا ہے ۔ جو بعد حلقہ اسلام میں داخل ہو گئے تھے
- اقبال نے ابتدائی تعلیم اسکاچ اسکول میں داخل ہو کر مولوی میر حسن شاہ سے حاصل کی تھی ١٨٩٣ میں انٹر کا امتحان پاس کرکے گورمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا اور ١٨٩٧ میں بی ۔اے کی ڈگری حاصل کی ۔١٨٩٩ میں فلسفےمیں ایم اے کیا اس دوران انہیں فلسفے کے مشہور پروفیسر مسٹر آرنلڈ سے بھی
- فیض یاب ہونے کا موقع ملا ۔
اقبال پہلے اور ینٹل کالج لاہور اور اس کے بعد انگریزی اور فلسفے کے پروفیسر مقرر ہوئے
١٩٠٥ میں مزید تعلیم حاصل کرنے کی
غرض سے اقبال یورپ گئے ۔
آ پ کیمبرج یونیورسٹی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی ۔اور لندن سے بیرسٹری کی ڈگری لے کر ١٩٠٨ میں ہندوستان لوٹے اور ہای کورٹ میں وکالت کرنے لگے ۔ چونکہ وکالت کا پیشہ ان کی تبیعت کے مطابق نہیں تھا اس لیے وکالت ترک کر دی ۔ حکومت برطانیہ نے انہیں ١٩٢٣ میں "سر "کے خطاب سے نوازا ۔ اس کے علاؤہ انہیں 'شاعرمشرق' اور،' رومی عصر' جیسے خطابات سے بھی جانا جاتا ہے ۔
اقبال نے تین شادیاں کی تھی مگر ان کی ۔شادی شدہ زندگی مختلف مسائل میں گزری ۔
چونکہ اقبال دل کے مریض تھے اس لیے ان کی صحت مسلسل خراب ہوتی گئی اور
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں