REET URDU
حروف تہجی
کوئ بھی زبان اپنی آواز کو تحری شکل میں ظاہر کرنے کے لیے کچھ نشان مقرر کرتی ہے یہ نشان حرف اور ان کا مجموعہ حروف تہجی کہلاتا ہے قواعد کے پہلے حصے میں انھیں حروف کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور اسے علم ہججا کہتے ہیں اردو زبان میں استعمال ہونے والے حروف تہجی کی تعداد 38 ہے جو اس طرح ہے
۔ ا۔ ب پ ت۔ ٹ۔ ث۔ ج۔ چ۔ ح۔ خ۔ د ڈ
ذ۔ ر ڑ ز ،ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق
ک گ ل م۔ ن۔ و۔ ہ۔ ھ۔ ء۔ ی ے
خالص عربی حروف
ث۔ ح۔ ذ ۔ ص۔ ض۔ ط۔ ظ ۔ ع ۔ ق
خالص فارسی حرف
ژ" خالص فارسی حروف ہے۔ یہ حرف عربی میں نہیں آ تا ۔
خالص ہندی حروف
ٹ ، ڈ،ڑ خالص ہندی حروف ہیں ۔
نوٹ :- اردو میں کل حروف تہجی کی تعداد 38 ہے لیکن مولوی عبدلحق نے ان کی تعداد ،(کل آ وازوں کی )50 بتائیں ہے ۔ جبکہ کل
آ وازوں 51 = 14+37 ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں